Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا مارکٹ اتوار کو کھلی ہوتی ہے؟
| |||||
کیا میلہ پیر کو کھلی ہوتی ہے؟
| |||||
کیا نمائش منگل کو کھلی ہوتی ہے؟
| |||||
کیا چڑیا گھر بدھ کو کھلا تھا؟
| |||||
کیا عجائب گھر جمعرات کو کھلا تھا؟
| |||||
کیا آرٹ گیلیری جمعہ کو کھلی تھی؟
| |||||
کیا یہاں تصویر کھیچنے کی اجازت ہے؟
| |||||
کیا اندر جانے کے لئیے پیسے دینے ہونگے؟
| |||||
اندر جانے کا ٹکٹ کتنے کا ہے؟
| |||||
کیا گروپ کے لئیے کوئی رعایت ہے؟
| |||||
کیا بچوں کے لئیے کوئی رعایت ہے؟
| |||||
کیا طلبا کے لئیے کوئی رعایت ہے؟
| |||||
یہ کونسی عمارت ہے؟
| |||||
یہ عمارت کتنی پرانی ہے؟
| |||||
اس عمارت کو کس نے بنایا ہے؟
| |||||
میں فن تعمیرات میں دلچسپی رکھتا ہوں
| |||||
میں آرٹ / فن میں دلچسپی رکھتا ہوں
| |||||
میں پینٹنگ میں دلچسپی رکھتا ہوں
| |||||